policy statement : Ameer Tanzeem-e-islami : 3 May 2019
تنظیم اسلامی انسداد سود بل کی مکمل اور پر زور حمایت کرتی ہے۔

رمضان میں خصوصی ٹرانسمیشن پر پابندی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارد خوش آئند

خصوصی ٹرانسمیشن میں صرف جید علماء کرام ہی شریک گفتگو ہوں۔

سینٹ میں ’’کم عمری کی شادی‘‘ پر پابندی کا بل پاس ہونے کی مذمت

Download Audio

Download video