Policy Statement From Ameer-e-Tanzeem islami
افغانستان کے صوبہ قندوز میں حافظ قرآن بچوں پر افغان فضائیہ کی بمباری

The brutal massacre of hundreds of Hafiz-e-Qur’an children at the
hands of the Afghan air force in the Kunduz province of Afghanistan

افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت نے سینکڑوں معصوم بچوں کو شہید کیا وہ تاریخ سے سبق سیکھنے کے لیے تیار نہیں۔
اپنی قوم سے غداری کرنے والے مجرم دنیا میں ہی ذلیل و رسوا ہوئے ہیں۔
کشمیریوں کی نسل کشی پر ہماری کشمیر کمیٹی نے چپ سادھ رکھی ہے۔
مسلمان حکمران اپنے دشمنوں کی خاموش تائید کر رہے ہیں۔